☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37397
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37397
حدیث نمبر: 37397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٩٨ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن أبي التياح قال: سمعت مطرفا يحدث عن ابن المغفل أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب، وقال:"إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات، وعفروه الثامنة بالتراب" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مغفل بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور فرمایا جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور اس کو آٹھویں مرتبہ مٹی سے مانجھ لو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس برتن کو ایک مرتبہ دھونا ہی کفایت کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38998، ترقيم محمد عوامة 37397)
پچھلی حدیث → (37396) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37398)