٣٨٩٨٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الكريم عن قيس بن (حبتر) (١) عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ثمن الكلب ومهر البغي وثمن الخمر حرام" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کُتّے کا ثمن، زانیہ کا مہر اور شراب کی قیمت حرام ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کے بارے میں یہ ذکر کیا جاتا ہے کہ: آپ نے کتے کے ثمن میں رخصت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38988، ترقيم محمد عوامة 37387)