٣٨٩٢٠ - حدثنا وكيع عن ابن أبي (لبيبة) (١) عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من استحل بدرهم فقد (استحل) (٢) " (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لبییہ اپنے داد ا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک درہم کے عوض (عورت میں) حلّت کو طلب کرتا ہے تو تحقیق حلّت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38920، ترقيم محمد عوامة 37320)