٣٨٩٠٣ - حدثنا حفص وعبد الرحيم بن سليمان عن (المجالد) (١) عن أبي الوداك جبر بن نوف عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (ذكاة) (٢) الجنين (ذكاة) (٣) أمه إذا أَشْعَرَ" (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ماں کو ذبح کرنا ہی جنین کو ذبح کرنا ہے جبکہ اس کے بال نکل آئے ہوں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جنین کی ماں کو ذبح کرنا، جنین کو ذبح کرنا نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38903، ترقيم محمد عوامة 37303)