٣٨٨٣٢ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن هلال بن يساف قال: أخذ بيدي (زياد) (١) بن أبي الجعد فأوقفني على (شيخ) (٢) (بالرقة) (٣) يقال له، وابصة بن معبد، قال: صلى رجل خلف الصف وحده فأمره النبي صلى الله عليه و آله وسلم وهي أن يعيد (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن یساف سے منقول ہے کہ زیاد بن ابی الجعد نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے رق میں ایک استاد کے پاس ٹھہرا دیا جن کو وابصہ بن معبد کہا جاتا تھا، انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نے صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نماز کے اعادہ کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38832، ترقيم محمد عوامة 37233)