٣٨٨٢٨ - حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا سليم بن حيان عن سعد بن (ميناء) (١) عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم صلى على أصحمة وكبر (عليه) (٢) أربعًا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اصحمہ پر جنازہ پڑھایا اور چار تکبیریں کہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ ایک میت پر دو مرتبہ جنازہ نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38828، ترقيم محمد عوامة 37229)