٣٨٨٢٣ - حدثنا هشيم عن عثمان بن حكيم عن خارجة بن زيد عن عمه يزيد ابن الثابت -وكان أكبر من زيد- أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم صلى على امرأة بعد ما دفنت، (فصلى عليها) (١) (وكبر) (٢) أربعًا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خارجہ بن زید اپنے تایا یزید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کی تدفین کے بعد اس کا جنازہ پڑھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر چار تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38823، ترقيم محمد عوامة 37224)