☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 36873
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 36873
٣٨٤٦٦ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا سعيد بن زيد قال: حدثنا سعيد ابن إياس الجُريري قال: حدثنا أبو العلاء أن رجلا من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم أدركته الوفاة فجعل يقول: وَالهَفَاه! والهفاه! فقيل (له) (١) : (لم) (٢) تَلَهَّف؟ فقال: إني سألت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، قلت: ما يكفيني من الدنيا؟ قال: خادم ومركب، فلا أنا سكت فلم أسأله ولا أنا حين سألته انتهيت إلى قوله، وأصبت من الدنيا وفي يدي ما في يدي وجاءني الموت (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوالعلاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی کی وفات کا وقت قریب آیا تو کہنے لگا کہ ہائے افسوس، ہائے افسوس۔ ان سے پوچھا گیا آپ کس بات پر افسوس کررہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کہ مجھ کو دنیا میں کیا چیز کافی ہوگی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب دیا کہ ایک غلام اور ایک سواری۔ پس نہ تو میں خاموش ہی رہا کہ سوال نہ کرتا اور نہ جس وقت میں نے سوال کیا اس پر عمل کیا اور میں نے دنیا حاصل کی اور میری ملک میں اتنا اتنا مال ہے اور مجھ کو موت نے آن گھیرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38466، ترقيم محمد عوامة 36873)
← Previous Hadith (36872) Back to Bab Next Hadith → (36874)