☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 36667
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 36667
٣٨٢٥٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليمان عن) (١) حميد (بن هلال) (٢) قال: قال صلة: رأيت أبا رفاعة بعد ما أصيب في النوم على ناقة سريعة، وأنا على جمل ثقال (قطوف) (٣) ، وأنا أجد على أثره، قال: فيعرجها عليّ (فأقول) (٤) (الآن) (٥) أسمعه الصوت (فيسرحها) (٦) ، وأنا (أتبع) (٧) (أثره) (٨) ، (قال) (٩) : فأولت (رؤلاي) (١٠) أن آخذ طريق أبي رفاعة، فأنا أكد (بعده العمل) (١١) كدا (١٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صلہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ حضرت ابو رفاعہ ایک تیز رفتار اونٹنی پر سوار ہوں اور میں ایک بوجھل اونٹ پر ہوں۔ میں ان کے پیچھے پیچھے چل رہا ہوں۔ وہ مجھے لے کر جھول رہا ہے۔ میرے اس خواب کی یہ تعبیر کی گئی کہ میں ابو رفاعہ کی پیروی کروں گا اور اس میں مشقت اٹھاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38256، ترقيم محمد عوامة 36667)
← Previous Hadith (36666) Back to Bab Next Hadith → (36668)