٣٧٩٧٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن موسى بن قيس عن سلمة بن كهيل قال: لو كان المؤمن على قصبة في البحر (لقيض) (١) اللَّه له من يؤذيه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن کہیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر مومن، سمندر کے اندر ایک کنارے پر ہوگا تو اللہ تعالیٰ (وہاں پر بھی) اس چیز کو مقرر کریں گے جو اس کو تکلیف دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37977، ترقيم محمد عوامة 36390)