٣٧٩٧٠ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن عبد العزيز بن رفيع الأسدي عن ابن منبه قال: الإيمان عُريان، ولباسه التقوى، وماله الفقه، وزينته الحياء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایمان برہنہ ہوتا ہے اور اس کا لباس تقوی ہے اور اس کا مال فقہ ہے اور اس کی زینت حیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37970، ترقيم محمد عوامة 36383)