٣٧٨٠٥ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مِغْوَل عن محمد بن سُوقة عن نافع عن ⦗٥٠١⦘ ابن عمر قال: إن كان (ليُعدُّ) (١) لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في المجلس الواحد يقول:"رب اغفر لي وتب عليّ، إنك أنت التواب الغفور"، مائة مرة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک ہی مجلس میں یہ بات شمار کی جاتی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے تھے: ”اے میرے پروردگار! تو مجھے معاف کردے اور میری توبہ قبول فرما۔ بیشک تو توبہ قبول کرنے والا، معاف کرنے والا ہے۔ تو یہ سو مرتبہ شمار ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37805، ترقيم محمد عوامة 36221)