٣٧٥٩٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن مالك بن مغول عن أبي السفر عن مرة قال: ما ولدت همدانية مثل مسروق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کسی ہمدانی عورت نے حضرت مسروق کے مثل بچہ نہیں جنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37598، ترقيم محمد عوامة 36014)