☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 35970
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 35970
٣٧٥٥٤ - حدثنا أبو خالد عن أشعث عن أبي بردة قال: بعثني (أبي) (١) إلى المدينة وقال: اِلحق أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (فسائلهم) (٢) ، واعلم أني سائلك، فلقيت ابن سلام فإذا هو رجل خاشع (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبردہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے مدینہ کی طرف بھیجا اور فرمایا: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ سے ملو اور ان سے سوال کرو۔ اور یاد رکھو میں تم سے پوچھوں گا۔ چناچہ میں حضرت ابن سلام کو ملا وہ ایک عاجز آدمی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37554، ترقيم محمد عوامة 35970)
← Previous Hadith (35969) Back to Bab Next Hadith → (35971)