٣٧٥٣٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس (١) (قال: لما أتي حذيفة ⦗٤٢٥⦘ بكفنه) (٢) قال: إن يصب أخوكم خيرا فعسى، (وإلا ليترامين به) (٣) رجواها (٤) إلى يوم القيامة (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس ان کا کفن لایا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تمہارے بھائی کو خیر نصیب ہوتی تو بہت اچھا۔ وگرنہ قبر کے کنارے قیامت تک اس کو ایک دوسرے کی طرف پھینکتے رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37533، ترقيم محمد عوامة 35951)