☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 35948
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 35948
٣٧٥٣٠ - حدثنا محمد بن عبيد عن الأعمش عن موسى بن (عبد اللَّه) (١) بن يزيد عن أم سلمة قالت: قال حذيفة: لوددت أن لي إنسانا يكون في مالي ثم أغلق علي بابا فلا يدخل علي أحد حتى ألحق باللَّه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ اگر میرے مال کا محافظ کوئی آدمی ہو پھر مجھ پر دروازہ بند کردیا جائے اور میرے پاس کوئی نہ آئے یہاں تک کہ میں اللہ تعالیٰ سے مل جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37530، ترقيم محمد عوامة 35948)
← Previous Hadith (35947) Back to Bab Next Hadith → (35949)