٣٧٥٢٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن (سليم) (١) (العامري) (٢) قال: سمعت حذيفة يقول: بحسب (المرء) (٣) من العلم أن يخشى اللَّه، وبحسبه من الكذب أن يقول: أستغفر اللَّه ثم يعود (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مومن کے لیے یہی علم کافی ہے کہ وہ خدا سے خوف کھائے اور اس کے جھوٹ کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ استغفر اللہ کہے پھر وہی کام کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37527، ترقيم محمد عوامة 35945)