٣٧٥٢٥ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن أبي سنان عن ابن (أبي الهذيل) (١) قال: بني عبد اللَّه بيتا في داره من لبن ثم دعا عمارا فقال: كيف ترى يا أبا اليقظان؟ فقال: أراك بنيت شديدًا، وأملت بعيدًا، وتموت قريبًا (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی الہذیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے اپنے گھر میں پختہ اینٹوں کا ایک کمرہ بنایا۔ پھر انہوں نے حضرت عمار کو بلایا اور پوچھا۔ اے ابوالیقظان! تمہیں کیسا لگتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: میرا خیال یہ ہے کہ تم نے مضبوط گھر بنایا ہے اور دور کی امیدیں باندھی ہیں اور عنقریب تم مر جاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37525، ترقيم محمد عوامة 35943)