٣٧٥١٣ - حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه عن ابن عباس قال: من (راءى راءى اللَّه) (١) به (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص ریا کاری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کے ساتھ دکھلاوا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37513، ترقيم محمد عوامة 35931)