٣٧٥١٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن أبيه عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس: ﴿إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ﴾ قال: يوم القيامة، ﴿لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ (٢) خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ﴾ [الواقعة: ١، ٢، ٣] قال: تخفض ناسا وتضع آخرين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے {إذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُ } کے بارے میں روایت ہے فرمایا: یہ قیامت کا دن ہے۔ { لَیْسَ لِوَقْعَتِہَا کَاذِبَۃٌ خَافِضَۃٌ رَافِعَۃٌ} فرمایا: کچھ لوگوں کو بلند کرے گی اور کچھ لوگوں کو پست کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37510، ترقيم محمد عوامة 35928)