٣٧٥٠١ - حدثنا جرير عن منصور عن سعيد بن جبير عن ابن عباس في قوله: ﴿الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ﴾ [الناس: ٤] قال: الشيطان جاثم على قلب بن آدم، فإذا سها وغفل وسوس، وإذا ذكر اللَّه خنس (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ارشادِ خداوندی { الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ } کے بارے میں منقول ہے انہوں نے فرمایا: شیطان، ابن آدم کے دل پر بیٹھا ہوتا ہے پس جب انسان بھولتا ہے اور غافل ہوتا ہے تو شیطان وسوسہ ڈالتا ہے اور جب آدمی خدا کا ذکر کرتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37501، ترقيم محمد عوامة 35919)