٣٧٣٧٣ - حدثنا وكيع عن أبي مودود عن نافع عن ابن عمر أنه كان في طريق مكة يقول برأس راحلته يثنيها ويقول: لعل خفا يقع على خف (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مکہ کے راستہ پر چل رہے تھے کہ انہوں نے اپنی سواری کے سر کو جھکایا اور فرمایا: شاید کہ نشان پر نشان آجائے یعنی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری کا نشان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37373، ترقيم محمد عوامة 35793)