☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 35403
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 35403
٣٦٩٧٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد (عن الحسن) (١) عن الأحنف بن قيس عن ( (النبي) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن داود) (٣) ﵇ (٤) قال: يا رب إن بني إسرائيل يسألونك بإبراهيم وإسحاق ويعقوب، فاجعلني يا رب لهم رابعا، (قال) (٥) : فأوحى (اللَّه) (٦) إليه (٧) يا داود إن إبراهيم ألقي في النار (في شيء) (٨) فصبر، (٩) وتلك بلية لم تنلك، وإن إسحاق بذل (مهجة دمه في شيء) (١٠) فصبر (١١) ، (وتلك) (١٢) بلية لم (تنلك) (١٣) ، [وإن يعقوب أخذت حبيبه حتى أبيضت عيناه (فصبر) (١٤) ، وتلك بلية لم تنلك] (١٥) " (١٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت احنف بن قیس نبی اکرم علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بیشک داؤد علیہ السلام نے فرمایا: اے میرے رب! بیشک بنی اسرائیل آپ سے ابراہیم اور اسحٰق اور یعقوب۔ (تین نبیوں) کے وسیلہ سے سوال کرتے ہیں، تو آپ مجھے بھی ان کے ساتھ چوتھا بنا دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف (یہ) وحی نازل فرمائی: اے داؤد! ابراہیم کو میری (توحید بیان کرنے کی) وجہ سے آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے (اس پر) صبر کیا، اور آپ اس امتحان سے نہیں گزرے۔ اسحق 1 کو میری (رضا کی) خاطرنذرانہ جان پیش کرنا پڑا، تو انہوں نے (بھی اس پر) صبر کیا، اور آپ پر یہ آزمائش نہیں آئی۔ اور یعقوب ان کے تو محبوب کو میں نے ان سے جدا کئے رکھا، یہاں تک کہ (رو رو کر) ان کی آنکھوں میں سفیدی اتر آئی، تو انہوں نے (بھی اس پر) صبر کیا، اور آپ سے یہ ابتلا (بھی) دور رہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36979، ترقيم محمد عوامة 35403)
← Previous Hadith (35402) Back to Bab Next Hadith → (35404)