٣٦٧٦٢ - حدثنا أسباط بن محمد عن عمرو بن قيس عن سلمة عن مجاهد قال: ﴿نَضَّاخَتَانِ﴾ [الرحمن: ٦٦] : بكل خير
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ قرآن کریم کی آیت نضا ختان کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ خیر کے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36762، ترقيم محمد عوامة 35189)