٣٦٢٨٩ - وذكر ابن إدريس قال: سألت إسرائيل، (أبو) (١) إسحاق ابن كم مات؟ قال: مات ابن ست وتسعين (سنة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسرائیل سے دریافت کیا کہ ابو اسحاق کتنے برس کی عمر میں فوت ہوئے؟ فرمایا چھیانوے برس کی عمر میں انتقال ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36289، ترقيم محمد عوامة 34713)