٣٦٢١٥ - ومات ابن مسعود في آخر إمرة عثمان (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا انتقال حضرت عثمان کے دور خلافت کے آخر میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36215، ترقيم محمد عوامة 34638)