٣٦٢٠٩ - حدثنا أبو نعيم الفضل بن دكين قال: حدثنا (ابن) (١) الغسيل عن عاصم ابن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد قال: توفي إبراهيم ابن النبي صلى الله عليه و آله وسلم وهو ابن ثمانية عشر شهرا، وقال:"إن له مرضعا في الجنة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمود بن لبید فرماتے ہیں کہ حضور اکرم 5 کے صاحبزادے حضرت ابراہیم اٹھارہ ماہ کی عمر میں فوت ہوئے، آپ نے ارشاد فرمایا: اس کیلئے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36209، ترقيم محمد عوامة 34632)