٣٦٢٠٧ - حدثنا حسين بن علي عن سفيان قال: سمعت الهذلي (يسأل) (١) جعفر (٢) كم كان لعلي حين هلك؟ قال: قتل وهو ابن ثمان وخمسين، ومات لها الحسن وقتل (لها) (٣) الحسين (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر شہادت کے وقت کتنی تھی؟ فرمایا اٹھاون سال کی عمر میں شہید ہوئے، اتنی ہی عمر میں حضرت حسن رضی اللہ عنہ فوت ہوئے اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36207، ترقيم محمد عوامة 34630)