٣٦٢٠٢ - حدثنا غندر حدثنا شعبة عن عمرو بن (مرة) (١) قال: سألت أبا عبيدة هل تذكر من عبد اللَّه شيئا؟ قال: لا أذكر منه شيئًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ کو حضرت عبد اللہ سے سنی ہوئی کوئی بات یاد ہے؟ فرمایا کچھ نہیں یاد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36202، ترقيم محمد عوامة 34625)