٣٦١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن قال: ألقى يوسف في الجب وهو ابن سبع عشرة سنة، وكان في العبودية والملك والسجن ثمانين سنة، ثم جمع له شمله فعاش بعد ذلك ثلاثًا وعشرين سنة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو سترہ سال کی عمر میں کنویں میں پھینکا گیا، حضرت یوسف غلامی، بادشاہت اور جیل میں اسی برس رہے پھر ان کے لیے بادشاہت وحشت کو جمع کردیا گیا، اس کے بعد تیئس سال زندہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36198، ترقيم محمد عوامة 34621)