٣٦١٣٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (١) (سنان بن سلمة الهذلي عن أبيه (أن) (٢) جده) (٣) سنان بن سلمة ولد يوم حنين قال: فدعا به رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فتفل في فيه ومسح على وجهه ودعا له بالبركة (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سنان بن سلمہ الھذلی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت سنان بن سلمہ جنگ حنین کے دن پیدا ہوئے رسول اکرم 5 نے ان کو منگوایا اور ان کے منہ میں اپنا لعاب مبارک ڈالا اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا اور ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36136، ترقيم محمد عوامة 34560)