☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34557
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34557
٣٦١٣٢ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: جمعت المحكم على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، قال: قلت له: وما المحكم؟ قال: المفصل (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم 5 کے دور میں تفصیلات کو جمع فرمایا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ المحکم سے کیا مراد ہے؟ فرمایا تفصیلات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے وقت میں دس سال کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36132، ترقيم محمد عوامة 34557)
← Previous Hadith (34556) Back to Bab Next Hadith → (34558)