٣٦١٣٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: أسلم الزبير وهو ابن ست عشرة سنة، ولم يتخلف عن غزوة غزاها رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، وقتل وهو ابن بضع وستين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سولہ سال کی عمر میں اسلام لائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کسی بھی غزوہ میں پیچھے نہ رہے اور جب شہید ہوئے تو ان کی عمر ساٹھ سال سے اوپر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36130، ترقيم محمد عوامة 34555)