☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34553
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34553
٣٦١٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن عمار مولى بني هشام عن ابن عباس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بعث وهو ابن أربعين سنة، وأقام بمكة خمس عشرة سنة، وبالمدينة عشرًا فقبض وهو ابن خمس وستين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چالیس سال کی عمر میں بعثت ہوئی آپ پندرہ سال مکہ میں رہے اور دس سال مدینہ منورہ میں رہے اور وفات کے وقت آپ کی عمر پینسٹھ سال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36128، ترقيم محمد عوامة 34553)
← Previous Hadith (34552) Back to Bab Next Hadith → (34554)