☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34341
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34341
٣٥٩٠٤ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن الأسود بن قيس قال: حدثني سعيد بن (عمرو) (١) القرشي أن أم كبشة امرأة من بني عذرة عذرة قضاعة قالت: يا رسول اللَّه ائذن لي أن أخرج في جيش كذا وكذا قال: لا، قلت: يا ⦗٥٢٥⦘ رسول اللَّه إني لست أريد أن أقاتل، إنما أريد أن أداوي الجريح والمريض، أو أسقي المريض، فقال: لولا أن (تكون) (٢) سنة ويقال: فلانة خرجت، لأذنت لك ولكن اجلسي (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بنو عذرہ کی خاتون ام کبشہ نے حضور 5 سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! مجھے اجازت دے دیں کہ میں فلاں فلاں لشکر میں ساتھ جاؤں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں، انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5 میں لڑنے کے ارادے سے نہیں جا رہی میں مریضوں اور زخمیوں کی مرہم پٹی اور مریض کو پانی پلانے کے ارادہ سے جانا چاہتی ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ عادت نہ بن جاتی اور کہا جاتا کہ فلاں خاتون جہاد میں گئی تھی تو میں تجھے اجازت دے دیتالیکن بیٹھی رہ، (ساتھ مت جا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35904، ترقيم محمد عوامة 34341)
← Previous Hadith (34340) Back to Bab Next Hadith → (34342)