☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34338
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34338
٣٥٩٠١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن هشام بن حسان عن حفصة بنت سيرين عن أم عطية الأنصارية قالت: غزوت مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (سبع) (١) غزوات، أخلفهم في رحالهم، فأصنع لهم الطعام وأداوي لهم الجرحى وأقوم على المرضى (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام عطیۃ الانصاریۃ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک ہوئی میں ان کے کجاو وں کے پیچھے ہوتی اور ان کے لیے کھانا تیار کرتی اور زخمیوں کو مرہم پٹی کرتی اور مریضوں کا خیال رکھتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35901، ترقيم محمد عوامة 34338)
← Previous Hadith (34337) Back to Bab Next Hadith → (34339)