٣٥٨٧٧ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا أراد الرجوع (١) قال:"آئبون تائبون (عابدون) (٢) لربنا حامدون"، فإذا دخل على أهله قال:"توبا توبا لربنا أوبا، لا يغادر علينا حوبا" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سفر سے واپسی کا ارادہ فرماتے تو یوں فرماتے آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ پھر جب اپنے گھر والوں کے پاس داخل ہوتے تو فرماتے: تَوْبًا تَوْبًا، لِرَبِّنَا أَوْبًا، لاَ یُغَادِرُ عَلَیْنَا حُوْبًا۔ ”ہم توبہ کرتے ہیں ہم توبہ کرتے ہیں، اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں، وہ ہمارے لیے کوئی گناہ نہیں چھوڑتا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35877، ترقيم محمد عوامة 34314)