٣٥٨٦٩ - حدثنا هشيم عن يعلى بن عطاء عن عمارة بن (حديد) (١) عن صخر الغامدي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهم بارك لأمتي في بكورها"، قال: وكان إذا ⦗٥١٥⦘ بعث سرية أو جيشا بعثهم في أول النهار، قال: وكان صخر رجلًا تاجرًا فكان يبعث بتجارته أول النهار فكثر ماله (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صخر الغامدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا فرمائی کہ: اے اللہ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کوئی لشکر یا سریہ بھیجتے تو صبح کے وقت بھتیجے صخر نامی ایک تاجر تھا جو تجارت کیلئے صبح کے وقت قافلہ (مال) بھیجا کرتا تھا اس کے مال میں (منافع) میں بہت اضافہ ہوگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35869، ترقيم محمد عوامة 34306)