٣٥٨٥٧ - حدثنا وكيع ثنا حسن بن صالح عن السدي عن عدي بن ثابت عن البراء بن عازب قال: لقيت خالي ومعه الراية فقلت له: أين تريد؟ (قال) (١) : بعثني رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إلى رجل تزوج امرأة أبيه من بعده أن ⦗٥١٢⦘ أقتله أو أضرب عنقه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ملاقات میرے ماموں سے ہوئی ان کے پاس جھنڈا تھا، میں نے عرض کیا کدھر کا ارادہ ہے؟ فرمایا: مجھے رسول اکرم 5 نے اس شخص کو قتل کرنے کیلئے بھیجا ہے جس نے اپنے والد کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کرلیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35857، ترقيم محمد عوامة 34294)