☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34270
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34270
٣٥٨٣٣ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حميد عن أنس قال: كانت ناقةٌ لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم تسمى العضباء، فكانت لا تسبق، فجاء أعرابي على قعود له فسبقها، فشق ذلك على المسلمين فلما رأى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ما في وجوههم قالوا: يا رسول اللَّه سبقت العضباء، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"حق على اللَّه أن لا (يرتفع) (١) في الدنيا (شيء) (٢) إلا وضعه" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عضباء نامی ایک اونٹنی تھی، جو کبھی ریس نہیں ہاری تھی ایک اعرابی آیا اور اس سے سبقت لے گیا، مسلمانوں پر یہ بہت گراں گزرا جب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کے چہروں پر ناگواری کے اثرات دیکھے تو لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول 5! عضباء ہار گئی، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کیلئے یہ بات ثابت ہے کہ دنیا میں کسی چیز کو بلند نہیں کرتے مگر پھر اس کو پست فرما دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35833، ترقيم محمد عوامة 34270)
← Previous Hadith (34269) Back to Bab Next Hadith → (34271)