٣٥٨٢٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن أبي إسحاق أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم بعث طلحة (سرية) (١) هي عشرة فقال: شعاركم يا عشر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو ایک سریہ میں بھیجا جس میں دس افراد تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تمہارا نعرہ یا عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35825، ترقيم محمد عوامة 34262)