٣٥٨١٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ليث عن مجاهد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تحضر الملائكة شيئا من لهوكم إلا الرهان والنصال" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرشتے تمہارے کسی بھی کھیل میں حاضر نہیں ہوئے سوائے گھڑ سواری اور تلواری بازی اور تیز اندازی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35816، ترقيم محمد عوامة 34253)