٣٥٨٠٩ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أجرى الخيل وجعل بينها (سبقا) (١) : أواقي من ورق، وأجرى الإبل ولم يذكر السبق (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم 5 نے گھوڑ دوڑ میں مسابقہ جاری فرمایا اور اس میں چند اوقیہ چاندی کا انعام مقرر فرمایا، اور اونٹ کی ریس جاری فرمائی اور اس میں انعام مقرر نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35809، ترقيم محمد عوامة 34246)