☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34158
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34158
٣٥٧١٧ - حدثنا ابن عيينة عن ابن عجلان عن سعيد بن أبي سعيد عن أبي شريح الخزاعي عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من كان يؤمن باللَّه واليوم الآخر فليكرم ضيفه، جائزته يومًا وليلة، ولا يحل لضيف أن (يثوي) (١) عند صاحبه حتى يحرجه الضيافة ثلاث، وما أنفق عليه بعد ثلاث فهو صدقة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو شریح الخزاعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو اس کو چاہیے ایک دن اور ایک رات اپنے مہمان کا اکرام کرے، اور مہمان کیلئے جائز نہیں کہ وہ میزبان کے پاس اتنا قیام کرے کہ اس کو حرج میں ڈال دے، مہمان نوازی تین دن ہے تین دن کے بعد جو خرچ کیا جائے گا وہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35717، ترقيم محمد عوامة 34158)
← Previous Hadith (34157) Back to Bab Next Hadith → (34159)