٣٥٦٨١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن غالب العبدي قال: حدثني رجل من بني نمير عن أبيه عن جده أو جد أبيه أنه أتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول اللَّه إن ⦗٤٦٦⦘ قومي أسلموا على أن جعلت لهم كذا وكذا، قال:"إن شئت رجعت فيه وتركه أفضل" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غالب العبدی بنو نمیر کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میری قوم اس بات پر ایمان لائی ہے کہ میں ان کو یہ یہ دوں گا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر آپ چاہو تو رجوع کرلو اس میں اور اس کا چھوڑنا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35681، ترقيم محمد عوامة 34123)