٣٥٦٧٩ - حدثنا يزيد بن المقدام بن شريح عن أبيه عن جده هانئ بن (شريح) (١) ذكر أنه وفد إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في قومه، (وأنه) (٢) لا حضر خروج القوم إلى بلادهم أعطى كل رجل منهم أرضا في بلاده حيث أحب (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہانیٔ بن یزید ذکر کرتے ہیں کہ میں اپنی قوم کے وفد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ جب وفد نے اپنے علاقہ کی طرف روانگی کا ارادہ کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان میں سے ہر ایک شخص کو اس کے علاقہ میں اس کی پسندیدہ زمین بطور جاگیر کے عطا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35679، ترقيم محمد عوامة 34121)