٣٥٦٥٨ - [حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن همام عن قتادة عن الحسن عن قيس بن عباد قال: كان أصحاب محمد صلى الله عليه و آله وسلم يستحبون خفض الصوت عند ثلاث: عند القتال وعند القرآن، وعند الجنائز] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عباد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تین مقامات میں آواز کے پست کرنے کو پسند کرتے تھے، جنگ کے وقت، قرآن کی تلاوت کے وقت اور جنازے کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35658، ترقيم محمد عوامة 34102)