٣٥٦٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن سليمان بن بريدة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا بعث أميرا على جيش أو سرية أوصاه فقال:"إذا حاصرتم أهل حصن فأرادوكم على أن (تجعلوا) (١) لهم ذمة اللَّه وذمة (رسول اللَّه) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم فلا تجعلوا لهم ذمه اللَّه ولا ذمة رسوله، ولكن اجعلوا لهم ذمتكم وذمة أبائكم، فإنكم إن (تخفروا) (٣) ذممكم وذمم آبائكم أهون من أن (تخفروا) (٤) ذمة اللَّه وذمة رسوله صلى الله عليه و آله وسلم" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کوئی لشکر روانہ فرماتے تو اس کے امیر کو یہ وصیت فرماتے کہ: جب تم کسی قلعہ کا محاصرہ کرو، پھر تم ان کو اللہ اور اس کے رسول 5 کے ذمہ دینے کا ارادہ کرو تو ان کے لیے اللہ اور اس کے رسول 5 کا ذمہ مت بناؤ، بلکہ اس لیے کہ تم اپنے اور اپنے آباؤ اجداد کے ذمہ توڑ دو یہ زیادہ آسان ہے اس بات سے کہ تم اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ کو توڑو۔ حضرت سفیان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن مقرن المزنی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35642، ترقيم محمد عوامة 34088)