☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34068
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34068
٣٥٦٢٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحجاج عن الوليد بن أبي مالك عن عبد الرحمن بن (مسلمة) (١) أن رجلا آمن قوما وهو مع عمرو بن العاص وخالد بن الوليد وأبي عبيدة بن الجراح، فقال عمرو وخالد: لا نجير من أجار، فقال أبو عبيدة: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"يجير على المسلمين بعضهم" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن مسلمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کچھ لوگوں کو امن (پناہ) دیا، اور وہ حضرت عمرو بن عاص، حضرت خالد بن ولید اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، حضرت عمرو اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم تو اس کو پناہ نہیں دیں گے جس کو وہ پنا دے، حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے رسول اکرم 5 سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں میں سے جو شخص کسی کو پناہ دے دے اس کو پناہ دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35622، ترقيم محمد عوامة 34068)
← Previous Hadith (34067) Back to Bab Next Hadith → (34069)