☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34003
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34003
٣٥٥٥٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي مرزوق مولى تجيب (١) قال: غزونا مع رويفع بن ثابت الأنصاري نحو المغرب ففتحنا قرية يقال لها جربة، فقام فينا خطيبا فقال: إني لا أقول (لكم) (٢) إلا ما سمعت (٣) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول فينا يوم (خيبر) (٤) :"من كان يؤمن باللَّه واليوم ⦗٤٣٣⦘ الآخر فلا يبيعن مغنمًا حتى يقسم" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مرزوق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت رو یفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے ساتھ مغرب کی طرف جہاد میں شریک ہوئے، پھر ہم نے ایک جگہ فتح کی جس کا نام جربہ تھا۔ حضرت رو یفع رضی اللہ عنہ خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور فرمایا: میں تمہارے سامنے وہی بات کروں گا جو میں نے رسول اکرم 5 سے سنی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خیبر کے دن ہم سے فرمایا تھا کہ: جو اللہ پر اور آخرت پر یقین رکھتا ہو، اس کو چاہیے کہ تقسیم غنیمت سے قبل اس کو فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35553، ترقيم محمد عوامة 34003)
← Previous Hadith (34002) Back to Bab Next Hadith → (34004)